Subscribe Us

سڈنی ٹیسٹ؛ شاہین، امام باہر! پلئینگ الیون کا اعلان ہوگیا



آسٹریلیا کے خلاف سڈنی ٹیسٹ کیلئے پاکستان نے 11 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ۔

   سڈنی میں کھیلے جارہے سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ کیلئے قومی ٹیم میں بڑی تبدیلیاں کی گئی ہیں ، اوپنر امام الحق کی جگہ نوجوان صائم ایوب ڈیبیو کریں گے جبکہ شاہین آفریدی کی جگہ ساجد خان کو موقع دیا گیا ہے ۔

   مزید پڑھیں سڈنی ٹیسٹ ؛ آسٹریلیا نے اسکواڈ کا اعلان کردیا   دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا آخری ٹیسٹ میچ 3 سے 7 جنوری تک تاریخی سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا ۔  

 پاکستان پلیئنگ الیون   اوپنر صائم ایوب ، عبداللہ شفیق ، بابراعظم ، سعود شکیل ، محمد رضوان ، سلمان علی آغا ، ساجد خان ، حسن علی ، میر حمزہ اور عامر جمال   واضح رہے کہ تین میچوں کی ٹیسٹ سیریز میں آسٹریلیا کو 0- 2 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے ۔ 

 


Post a Comment

0 Comments